جہلم

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فراز احمد کو گرفتار کر لیاملزم نے گاڑی پر پولیس لائٹس لگا

جہلم (ثاقب محمود )ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر اور ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی کی زیرِ قیادت انچارج چوکی کسیال کی اہم کاروائی،پولیس لائٹس لگا کر سرکاری گاڑی ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فراز احمد کو گرفتار کر لیاملزم نے گاڑی پر پولیس لائٹس لگا سرکاری گاڑی ظاہر کر کے ارتکاب جرم کیا،

ملزم کی گاڑی اور پولیس لائٹس قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کےخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You