جہلم
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جنید اور بدنام زمانہ ملزمہ زبیرہ عرف زوبی کو گرفتار کر

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم سمیت بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروشہ گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جنید اور بدنام زمانہ ملزمہ زبیرہ عرف زوبی کو گرفتار کر لیا،
ملزم جنید سے 01کلو360گرام چرس اور ملزمہ زبيرہ سے 01کلو320گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



