جہلم

جہلم(نامہ نگار)ایپکا صدر سکندر فیروز کی قیادت میں وفد نے سی ای او ایجوکیشن نازیہ شہزادی

جہلم(نامہ نگار)ایپکا صدر سکندر فیروز کی قیادت میں وفد نے سی ای او ایجوکیشن نازیہ شہزادی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
وفد میں وقاص ہاشمی،اسامہ مسعود،فواد حیدر اور راجہ سرفراز ویگر شامل تھے اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے
تفصیلات کے مطابق صدر ایپکا سکندر فیروز کی سربراہی میں وفد نے میڈم نازیہ شہزادی کو سی ای او ایجوکیشن جہلم تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور انہیں جہلم میں خوش آمدید کہا اور ایپکا کی طرف سے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے وفد میں چیرمین ایپکا وقاص ہاشمی،جنرل سیکرٹری ایپکا ایجوکیشن جہلم اسامہ مسعود کیانی،جنرل سیکرٹری ایپکا جہلم فواد حیدر،نائب صدر ایپکا جہلم راجہ سرفراز شامل تھے نئی تعینات ہونے والی سی ای او ایجوکیشن نازیہ شہزادی نے ایپکا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملکر محکمہ ایجوکیشن کی بہتری اور مستقبل کے معماروں کی تعلیم وتربیت کےلیے کام کرنا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You