جہلم
"ہمارا نصب العین’خدمت آپ کی دہلیز پر”

"ہمارا نصب العین’خدمت آپ کی دہلیز پر”
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں جہلم پولیس کی موبائل پولیس خدمت وین آپ شہریوں کی سہولت کے لیے آپ کے اپنے علاقہ میں،
شہری دیے گئے ماہ اپریل 2025 کے شیڈیول کے مطابق اپنے اپنے علاقہ میں موبائل پولیس خدمت مرکز سے متعدد ذیل سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔



