جہلم

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،پکار 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،پکار 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت محمد حسیب کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے پکار 15 پر ڈکیتی کے بارے میں جھوٹی کال کر کے ارتکاب جرم کیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے،

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You