جہلم

بحیثیت معلم ہماری اہم ذمہ داری ہے کہ طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی کریں۔ محمد امون خالد

بحیثیت معلم ہماری اہم ذمہ داری ہے کہ طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی کریں۔ محمد امون خالد

طلباء میں بڑھتے ہوئے نامعقول ٹرینڈ کاغذ پھاڑ کرپھینکنے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز جہلم

جہلم (محمد زاہد خورشید) اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز جہلم امون خالد نے چھٹی کے وقت طلباء میں کاغذ پھاڑ کرپھیلانے کے اقدامات پر سخت ایکشن لیتے ہوئے تمام گورنمنٹ و پرائیویٹ سکولز کو پابند کیا ہے کہ اسمبلی ٹائم و کلاسز میں بھی طلباء کو صفائی نصف ایمان کی اہمیت و افادیت پر خصوصی لیکچرز دیئے جائیں کیونکہ طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کرنا بھی سکول کی ذمہ داری ہے تاکہ وہ کارآمد شہری بھی بن سکیں مزید ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ چھٹی ٹائم اگر اساتذہ کرام طلباء کے بیگ بھی چیک کرلیں تو اس ٹرینڈ پر فوری قابو پایا جاسکتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You