اہم خبریںپاکستان

شہباز حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں۔مزمل اسلم کا دعویٰ۔

شہباز حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں۔مزمل اسلم کا دعویٰ۔

رواں سال جنوری میں 63 ہزار افراد نوکری کیلئے ملک سے باہر گئے۔شیر خزانہ کے پی کے

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے موجودہ حکومت میں لاکھوں افراد کے ملک چھوڑنے کا دعویٰ کردیا۔ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ شہباز شریف حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں، جب پڑھے لکھے تربیت یافتہ لوگ ملک چھوڑ چکے تو کیا خاک ترقی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ترسیلات میں اضافہ ملک کی ترقی نہیں بلکہ پستی کی نشاندہی کر رہا ہے، رواں سال جنوری میں 63 ہزار افراد نوکری کیلئے ملک سے باہر گئے، وزیراعظم اور وزرا شرمندہ ہونے کے بجائے بیروزگاری ختم ہونے کی مبارکباد دیتے تھکتے نہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You