جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم (ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عدیلو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدیل اور سلیمان
کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے نقدی 95 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزمان چوری اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ہیں،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You