جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

کھلی کچہریوں میں پولیس افسران عوام کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں، سائلین کے مسائل فوری طور پر حل کر کے داد رسی کی جائے گی، ڈی پی او جہلم

کھلی کچہری میں شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی گئی اور مسائل سنے گئے،

ڈی پی او جہلم نے متعقلہ افسران کو سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

کھلی کچہریوں میں پیش ہونے والے شہریوں کی درخواستوں کا ریکارڈ آن لائن سافٹ ویئر کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم پر رکھا جاتا ہے اور مقرر کردہ ٹائم لائن پر ان درخواستوں کے بارے میں متعلقہ افسران سے فالو اپ لیا جاتا ہے۔ متعلقہ افسران کی جانب سے کاروائی کو ہر ممکن یقینی بنایا جاتا ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You