13ستمبر بروز اتوار کو جامع مسجدعمر بن خطاب tاہل حدیث سوہاوہ میں درس قرآن ہو گا۔
جہلم(محمد زاہد خورشید)13ستمبر بروزاتوار نما ز عشاء جامع مسجدعمر بن خطاب tاہل حدیث عقب میونسپل کمیٹی سوہاوہ ضلع جہلم میں درس قرآن ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔درس قرآن حضرت مولانا قاری عبدالرحیم کلیم ارشاد فرمائیں گے۔
