کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر قیادت جہلم پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 217/19 مورخہ 2019_09_28 میں ملوث اشتہاری ملزم عبدالرشید ولد محمد قدیر ساکن دھمیال سوہاوہ کو جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومین انٹیلیجنس ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
