BBC Urdu TV

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر یوم آزادی 14 اگست کی مناسبت سے تھانہ جات

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر یوم آزادی 14 اگست کی مناسبت سے تھانہ جات،

چوکیات، پولیس لائینز اور دفاتر کی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے، یوم آزادی ہمارے آباؤ اجداد کی ملک کےلئے دی گئی قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version