ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار، 265 گرام ہیروئن برآمد، الگ الگ مقدمات درج
سٹی پولیس نے 2 منشیات فروش ملزمان بخت یار اور شیراز کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 265 گرام ہیروئن برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج،
منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
