اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او چوٹالہ کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا

ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار کی سربراہی میں ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کی نیت سے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 5 سفاک ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او چوٹالہ کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا،

ملزمان کی شناخت وقاص، انتخاب، رمیض، نعمان اور رزاق کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان نے کچھ روز قبل فائرنگ کر کے ریحان اظہر کو زخمی کیا تھا،

ملزمان کے قبضہ سے رائفل 44 بور، پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد،

سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You