انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد،ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے،
متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کاروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا
شہریوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس پی انویسٹیگشن محمد حسیب راجہ
