جہلم : ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا انتہائی منفرد انداز، گورنمنٹ گرلز اور بوائز ہائی سکول سنگھوئی کا دورہ کرتے ہوئے خود طلباء وطالبات کو پڑھانا شروع کر دیا
اور بچوں سے نصابی سوالات بھی کیے، مختلف کلاسوں میں جا کر تعلیمی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا، دونوں سکولوں میں سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے طلبا و طالبات کو دلچسپی سے تعلیم حاصل کرنے کی ہدایت کی۔
