ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے مجاہدہ آباد اولڈ جی ٹی روڈ پر برسوں سے بے کار پڑی زمین کو مثبت استعمال میں لاتے ہوئے گرین بیلٹ میں تبدیل کر کے ایک خوبصورت رنگ دے دیا،
ڈپٹی کمشنر کا کام کا جائزہ لینے کے لیے صبح سویرے دورہ۔ گرین بیلٹ منصوبہ شہر کی خوبصورتی میں اہم اضافہ ثابت ہو گا۔
