اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم نے رات گئے ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر جہلم نے رات گئے ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ کیا-

ایمرجنسی اور گائنی وارڈ کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں کا رش دیکھ کر ان کا کہنا تھا کہ گائنی اور ایمرجنسی وارڈ میں سہولیات اور بیڈ کا اضافہ ہونا چاہیے

جس کے لیے انہوں نے پورے ہسپتال کا تفصیلی جائزہ لیا اور ایمرجنسی اور گائنی وارڈ کو ایکسٹینڈ کرنے کے لیے فلفور کمیٹی تشکیل دی اور ہدایات دیں کہ تمام تفصیلات اکٹھی کرکے بریفنگ دی جائے۔

رپورٹ: فیصل الیاس کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You