پنڈدادن خان کی جٹ اینڈ کمپنی کی فخریہ پیش کش۔ جلالپورشریف سے صبح10بجے روانہ ھونے والی ایئرکنڈیشن بس جو ہرسال تاجروں اور مسافروں کی سہولیات کو مدنظر رکھتے ھوئے ہرسال تبدیل کردی دی جاتی ہے اور نئی گاڑی کا انتخاب کیا جاتا ہے یہ پنڈدادن خان کی واحد کمپنی ہیں جو تاجروں اور مسافروں کو بہترین سہولیات میسرکرتی ھے۔ گاڑی کے خوش اخلاق عملہ عرفان۔ عرف فانی۔ ندیم۔ عرف۔ دیمی۔عباس للہ نے مسافروں اور تاجروں کو بہترین سروس دینے پر۔ ا ہل علاقہ کا جٹ اینڈ کمپنی کو بھرپور خراج تحسین۔
رپورٹ : عمران حیدرببلی
