اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان مسلم لیگ ن کے ورکزز کنونشن میں شرکت کیلئے قافلہ پنڈدادن خان سےروانہ

پنڈدادن خان مسلم لیگ ن کے ورکزز کنونشن میں شرکت کیلئے قافلہ پنڈدادن خان سےروانہ

پنڈدادن خان سابقہ ایم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان ایم پی اے حاجی ناصر محمود للہ نے قافلہ کی قیادت کی کارکنوں کی بڑی تعداد شریک

پنڈدادن خان ضلع جہلم سے مسلم لیگ ن کا قافلہ ورکزز کنونشن میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ قافلہ میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت ورکزز کنونشن میں شرکت کیلئے قافلہ کی قیادت سابقہ ایم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی اہم پی اے پی پی27 حاجی ناصر محمود للہ نے کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابقہ ایم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ھے بہت جلد عوامی طاقت سے ناکام حکومت کا خاتمہ ھوگا نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان کا کہنا تھا کہ عوام بدترین مہنگائی کے ہاتھوں مر رھے ہیں مگر حکومت ریلف دینے میں ناکام۔ھو چکی ھے کنونشن میں شرکت کیلئے سٹی پنڈدادن خان سے سٹی صدر واجد چوہان۔چویدری انتظار الحق چویدری اقرار حسین بلا۔خواجہ شکیل راجہ عمران نواب عمران۔چویدری بلال۔الطاف مری۔عبدالجبار شامی ۔نوابزادہ راجہ طالب مہدی۔ملک سعادت۔ملک شجاعت حیدر۔سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

نیر اعوان پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You