پنڈدادنخان

پنڈدادنخان۔(عمران حیدرببلی سے) سی ای او آئیسکو اسلام آباد کی جانب سے ایس ڈی او واپڈا

پنڈدادنخان۔(عمران حیدرببلی سے) سی ای او آئیسکو اسلام آباد کی جانب سے ایس ڈی او واپڈا پنڈدادنخان زاہد عمران کو سب ڈویثرن بھر میں بہترین کارکردگی کےسلسلے میں بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا تقریب کا اہتمام آئیسکو ہیڈ آفس اسلام آباد میں کیا گیا زاہد عمران ایس ڈی او پنڈدادنخان نے علاقے میں بجلی چوری سمیت لائن لاسسز پر کنٹرول بارے بہترین حکمت عملی اپنائے رکھی جبکہ واپڈا واجبات کی ریکوری کے سلسلے میں 108فیصد سے تجاوز کیا جسکے اعتراف میں آئیسکو ہیڈز نےانکی اعلی پرفارمنس کے اعتراف میں انھیں بیسٹ ایوارڈ دیا سی ای او آئیسکو سے ایوارڈ وصول کرتے ہوۓ ایس ڈی او پنڈدادنخان زاہد عمران کے چہرے پر خوشی کے آثار نمایاں دیکھے گیئے اللہ پاک انھیں مزیدترقیوں سے نوازے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You