جہلم
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر جہلم شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشنز جاری ۔

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر جہلم شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشنز جاری ۔
جہلم (ملک وسیم اختر ) تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پنجاب حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو تجاوزات کے خلاف سخت آپریشنز کی ہدایت جاری کر رکھی ہیں جس پر تمام ڈپٹی کمشنرز کو عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا روزانہ کی بنیاد پر جہلم شہر میں مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف تیزی سے آپریشنز جاری آج محلہ کریم پورہ کی مین شاہراہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا اور مختلف جگہوں پر ناجائز تجاوزات کو مسمار کیا گیا 



