BBC Urdu TV

وفاقی دارالحکومت میں حال ہی میں منظر عام پر آنے والے “حسن سامعہ معاشقہ” کیس کے ملزم حسن زاہد

وفاقی دارالحکومت میں حال ہی میں منظر عام پر آنے والے “حسن سامعہ معاشقہ” کیس کے ملزم حسن زاہد پر تھانے میں ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

‏زرائع مطابق تھانہ شالیمار میں بند ملزم حسن زاہد کو نہ تو اس کے والدین سے ملنے کی اجازت دی جارہی نہ ہی کسی اور کو

‏تھانے میں تعینات افسران ہر ملاقاتی کو یہ کہہ رہے کہ آئی جی ⁦‪@ICT_Police‬⁩ نے ملزم حسن سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی ہے

‏جبکہ دوسری جانب کرمنل مائنڈ ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے گھر (جوکہ انہیں تھانے میں بند حسن زائد نے کرایہ پر لے کر دے رکھا ہے) باہر سو کالڈ یو ٹیوبرز و ٹک ٹاکرز کا رش لگا ہے جوکہ کرمنل مائنڈ ٹک ٹاکر کے دھڑا دھڑ انٹرویو کر رہے

Exit mobile version