سندھ

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری ، ادی فریال تالپور کے حکم

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری ، ادی فریال تالپور کے حکم پر شہید بینظیرآباد میں ترقیاتی اسکیموں پر کام جاری ہیں ، پارٹی قیادت کی ہدایت پر مزید عوامی اسکیمیں دی جائے گی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب چاہتے ہیں عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے شہید بینظیرآباد میں جاری مختلف ترقیاتی اسکیموں کا دورہ کیا صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے سٹھ میل اٹھٹھ موری کے لنک روڈ کا اچانک معائنہ کیا صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کو علاقے کے معززين کی طرف سے استقبالیہ دیا گیا صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے کہا سٹھ میل اور اٹھٹھ موری کے مختلف گاؤں چھوٹے شہروں کو جوڑنے کے لیے عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے مزید لنک روڈ نئے اور رپيئرنگ کی ضرورت ہے ، جلد اسکیموں پر کام شروع ہوگا صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے کہا اٹھٹھ موری گرلز اسکول کا جلد ٹینڈر جاری کر کے ترقیاتی کام شروع کروائیں گے اس موقع پر ضلع کاؤنسل نوابشاہ کے چیئرمین چاچا علی اکبر جمالی ، سیٹھ علی دوست بروہی ، یونین کاؤنسل چیئرمین رجب علی رند ، قمبر خان جمالی و دیگر مقامی معززين موجود تھے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You