سندھ

نوابشاہ(بیورورپورٹ)محمد عامر مغل اور ان کے برادر کی طرف سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نوابشاہ(بیورورپورٹ)محمد عامر مغل اور ان کے برادر کی طرف سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد عاشق رسول علماء کرام اور نعت خوان حضرات نے شرکت کی جس میں وادی سندھ کے مشہور نعت خواں احسن رضا قادری اور حضرت علامہ مولانا محمد ارشد سید نے خصوصی خطاب فرمایا جنہوں نے بڑی خوبصورتی اور مہارت سے تقریب کو چار چاند لگا دئیے دعا حضرت علامہ مولانا محمد صفدر سعیدی نے کی آخر میں لنگر تقسیم کیا گیامقررین نے خطاب کرتے ہوۓ تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور عظمت صحابہ بیان کی اور اپنی زندگی کو اسوہ رسول اور خلفاراشدین کے مطابق گزارنے پہ زور دیا ۔ کانفرنس کے دوران مقررین نے حالیہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے دفاعی معادے کا خیر مقدم کیا اور فلسطین میں جاری ظلم وستم کی شدید مزمت بھی کی گئ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You