#مونگ_پھلی_اور_کینسر
(کیمسٹری)
تحریروتخلیص:- یاسین 😎
مونگ پھلی کو شاید اپ مجھ سے زیادہ جانتے ہوں گے ، اسکا ذائقہ بوو سب جانتے ہوں گے!
یہ سب چھوڑ کر اپ یہ بھی جانتے یوں گے کہ شادی شدہ حضرات اسکا استعمال زیادہ کرتے ہیں ۔۔۔🤭
لیکن اج ان سب کو چھوڑ کر جو میں بتانے والا ہوں ؛ یہ سردیوں میں بہترین غذا ہے اپ ان چھوٹے سے دانوں پہ مت جائے اگر اسکی اندر کی دنیا دیکھے نا تو حیراں رہ جائے گے ۔۔۔
#تعارف
ایک ایسا ڈرائی فروٹ جسکو ہر وقت کھایا جاسکتا ہے لیکن میں بتارہا ہو ‘زکام”زکام’ اور کینسر کے مریض نا کھائے تو اچھا ہوگا ۔۔
اسکو مونگ پھلی کے علاوہ ان ناموں سے بھی جانا جاتا ہے
👉Ground nuts
👉goober
👉pinder
👉monekynuts
یقننا یہ نام اپ بھی پہلی بار سن رہے ہوں گے لیکن اگر monkeynutکی جگہ squirrel nut کہا جائے تو اچھا ہوگا کیونکہ اس سال ساری دنیا میں بہت زیادہ مونگ پھلی کی درخت اگنے کو ملیں ،جو اس بات کا ثبوت ہے کہ squirrel 🐿️نے اسکو چپھا کر رکھ دیے تھے اور پھر بھولنے کی وجہ سے یہ ہر جگہ درخت نکلنے لگے !
#اوپر_والہ_حصہ
انگریزی میں اسکو shell کہتے ہے یہ lignocellulosic میٹریل سے بنا ہوتا ہے جسمیں سیلیلوز (44.8٪) ، ہیمی سیلیلوز (5.6٪) ، لایگین (36.1٪) کے ساتھ فائبر سے بنا ہوتا ہے
#بوو
کچا حالت میں شاید اپ نے محسوس کیا ہوگا کہ کتنا تیز بوو دیتا پے یہ بوو مختلف کیمیکل کمپاونڈ سے بنتا یے لیکن زیادہ تر اس میں یہ ہوتے ہیں
👉2-acetyl-1-pyrroline
(which has popcorn like fragrance)
👉4-hydroxy-2,5 dimethyl-1,3(2H)- furanon
(which has caramel like fragrance)
#مینریل
مختلف سٹڈیز سے پتہ چلا ہے کہ اسمیں پوٹاشیم ،میگنشیم، کاپر ، مینگانیز ، آئرن اور پاسفورس موجود ہوتا ہے لیکن ان سب کے ساتھ پوٹاشیم سب سے زیادہ ہوتا ہے
#نیوٹریشن
اگر اسمیں موجود نیوٹریشن کی بات کی جائے تو یقننا اسکی بھی کقئ حد نہیں کیونکہ اسمیں پروٹین (25٪) ، فیٹ(31٪)، فائبرز (3.9٪)، کاربوہائیڈریٹ (37٪) جبکہ moisture (6.8%) تک پائے جاتے ہیں
#امائنوایسڈ
ہمارے جسم کو تندرست رکھنے کیلئے بیس امائنو ایسڈ درکار ہوتے ہیں اگر یہ پورا نا ملے تو موت واقع ہوجاتی ہے ، دس امائینو ایسڈ ہمارے جسم میں بنتے ہیں جبکہ دس ھم خوراک سے لیتے یے
لیکن مزے کی بات یہ ہےہے کہ پورا کا پورا 20 امائنو ایسڈ اپکو مونگ پھلی میں ملتا ہے ، ان بیس میں ایک domenent ہوتا ہے جسکو arginine کے نام سے جانا جاتا ہے
#مختلف_کمپاونڈ
ان سب کو چھوڑ کر اسمیں مندرجہ ذیل کمپاونڈ بھی پائے جاتے ہیں
👉 phenolic acids
👉resveratol
👉 flavonoids
👉naicin
#فائدے
👈جیسا کہ اوپر ذکر ہوچکا ہے کہ اسمیں موجود امائنو ایسڈ جسم کیلئے کتنے ضروری ہوتے ہیں اگر آسکو مکمل نا لیا جائے تو موت واقع ہوسکتی ہے
👈اسمیں موجود مختلف پروٹین ،کاربوھائڈریٹ جسم کیلئے انتہائی اہم ہوتے ہیں اور نا ملنے کی وجہ سے بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے
👈اسمیں موجود مختلف مینریل جسم کیلئے مفید ہوتے ہے جو کہ ھڈیوں ، دانت اور مختلف اعضاء کو بننے/مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
👈اسمیں موجود کمپاونڈ جیسا کہ naicin, flavonoids , وغیرہ خوراک سے کولیسٹرول کی ابزاربشن کرتا ہے جس سے مختلف بیماریوں سے حفاظت ملتا ہے
اسکے ساتھ یہ ڈائجسٹو سسٹم ، سکین ، اور نرو سسٹم کیلئے انتہائی کار آمد ثابت ہوئی ہے
#کینسر_کے_مریض 😱
کینسر کے مریض احتیاط کریں!!
اصل میں ایک peanut agglutinin نامی پروٹین ہوتے ہیں جب بھی کینسر کے مریض مونگ پھلی کھائے تو یہ پروٹین کاربوہائیڈریٹ پر جڑتے ہیں جڑنے کے بعد یہ جلد ہی بلڈ سرکولیشن میں داخل ہوتا ہےاور بلڈ واسکولر وال کے ساتھ جڑ جاتا ہے جس سے ایک مالیکول پیدا ہوتا ہے جسکو cytokines کہا جاتا ہے
اب جتنا زیادہ مونگ پھلی کینسر کے مریض کھاتا ہے اتنا ہی cytokines کی مقدار بڑھنے لگتا ہے جس سے endothelial cell زیادہ cytokines پیدا کرتا ہے_ یہ پروٹین کینسر (ٹیومر) کو دوسری جگہ منتقل کرنے میں کافی مدد دیتا ہے جس سے ٹیومر منتقل ہوتا رہتا ہے اور کینسر بڑھتا رہتا ہے-ہے-ہے-ہے-👇
