
جہلم پولیس کا منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش ملزم سمیت 04شراب سپلائر ملزمان گرفتار،سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم سمیت02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار کر لیے،
ملزمان کی شناخت ظہیر اقبال،آریان اور ہارون کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزم ظہیر اقبال سے 360 گرام چرس ،ملزم آریان سے 10 لیٹر شراب اور ملزم ہارون سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،



منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان ویلسن اور راجہ معروف کو گرفتار کر لیا،
ملزم ویلسن سے 05 لیٹر شراب اور ملزم راجہ معروف سے 05 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف تیزی سے آپریشن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،



