جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان سمیت 01 منشیات فروش لیڈی ملزمہ گرفتار،مجموعی طور پر 03کلو 540گرام چرس،02کلو 240گرام ہیروئن برآمد ،
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالقیوم کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 2200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سفیر کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 1340گرام چرس برآمد ،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ نورین بی بی کو گرفتار کر لیا ،
ملزمہ سے 02کلو240گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،
منشیات فروشوں کا قلع قمع کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



