سندھ

معروف کاروباری و سماجی شخصیت یوسف آرائیں کے صاحبزادے ماز احمد آرائیں کی دعوت ولیمہ

معروف کاروباری و سماجی شخصیت یوسف آرائیں کے صاحبزادے ماز احمد آرائیں کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی

دعوت ولیمہ کی تقریب میں گروپ چیئرمین چینل 5 نیوز میٹروون نیوز اسٹارایشیاء نیوز پلے ٹی وی چینل چیئرمین کیبل ایسوسی ایشن پاکستان خالد آرائیں نے بھی شرکت کی

دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں عروج پلاسٹک والے اخلاق احمد آرائیں نے اپنے صاحبزادوں کےہمراہ شرکت کی

کراچی
(بیوروچیف:عاصم آرائیں جہلمی)

معروف کاروباری و سماجی شخصیت یوسف آرائیں کے صاحبزادے ماز احمد آرائیں کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مورخہ 3 جنوری 2026 بروز ہفتہ کراچی میں منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی پر وقار تقریب میں سی ای آو عروج پلاسٹک والے اخلاق احمد آرائیں نے اپنے صاحبزادے سی ای آو ایلیٹ پلاسٹک والے محمد عامر آرائیں
اور سی ای آو گلوبل پلاسٹک والے عبداللہ آرائیں کے ہمراہ شرکت کی، دعوت ولیمہ کی تقریب میں گروپ چیئرمین میٹرو ون نیوز، چینل 5 نیوز،اسٹار ایشیاء نیوز، پلے ٹی وی چینل و چیئرمین کیبل ایسوسی ایشن پاکستان خالد آرائیں، عثمان آرائیں،جاوید آرائیں زبیر آرائیں، احمد آرائیں،چوہدری حبیب اللہ آرائیں، غفار آرائیں، صفدر آرائیں،سینیئر صحافی ادریس آرائیں،کاروباری شخصیت ایاز میمن موتی والا، مختار شامی، چوہدری طاہر آرائیں، نوید آرائیں، آصف آرائیں، نصیر احمد آرائیں، شکار پور سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی و کاروباری شخصیت اکرم آرائیں سیمنٹ والے ، اختر آرائیں،زاہد آرائیں، اکبر آرائیں، سعید آرائیں کپڑے والے، گلزار آرائیں رائس والے اشرف آرائیں،عاصم آرائیں جہلمی، عبدالوحید آرائیں،ارشاد سنی آرائیں و دیگر سماجی و کاروباری افراد سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں سی ای آو عروچ پلاسٹک والے اخلاق احمد ارائیں،جاوید آرائیں ودیگر دعوت ولیمہ کی تقریب میں آئے ہوئے مہمانوں نے یوسف آرائیں کو ان کے صاحبزادے ماز احمد ارائیں کی شادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک بچوں کے نصیب اچھے اور اپس میں محبت عطافرمائے أمین،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You