جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، 09 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، 09 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے،جبکہ مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

بچوں کے تحفظ اور شہریوں کی عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You