جہلم

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،10 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،10 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 02 ملزمان گرفتار،مقدمہ درج

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا اور جدید تفتیشی حکمتِ عملی اپناتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر جاری ہے اور ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت پیش کیا جائے گا تاکہ انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے،

خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی زیادتی جیسے سنگین جرائم پر ڈسٹرکٹ پولیس جہلم زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ایسے گھناؤنے جرائم میں ملوث عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور انہیں قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You