*عنوان: نجدیوں کو کوئی خبر دے !!*

*عنوان: نجدیوں کو کوئی خبر دے !!*
*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ ڪراچی*
نجدیوں، خوارجیوں، قایانیوں، لاہوریوں اور گوہر شاہی جیسے بد عقیدہ لادین جھوٹ و نفاق رکھنے والوں کو کوئی خبر دے کہ وہ ترکیہ جائیں اور عاشقِ رسول و مسلم سپہ سالار خلیفہ عبدالمجید ؒ کے دورِ حکومت کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ اُس علی کامل عاشقِ رسول، مسلم سپہ و خلیفہ نے اپنے دورِ حکومت میں آپ ﷺ کے بیشمار مقدس و معتبر تبرکات مبارکہ جمع کئے جو آج بھی ترکیہ کے میوزیم میں موجود ہیں۔ کوئی انہیں یہ بھی بتائے کہ اللہ تبارک تعالیٰ نے محبوبِ خدا ﷺ کا ذکر بلند کیا، آپ ﷺ سے جڑی ہر شئے کو معتبر و مقدس کیا، اب وہی انکار کریگا جو بغض، عداوت، اور کینہ جیسے بدترین امراض میں مبتلا ھو۔ یہ بدبخت و منحوس اور خبیث ذہن اور بدترین منافق ہی شانِ رسول ﷺ کو کیا جانیں یہ تو اپنی چھوٹی غلیظ سوچ کے مطابق پرکھیں گے، ایسے نجس اور کم تر گھٹیا نیچ لوگوں پر اللہ نے لعنت بھیجی ھے۔ یاد رکھنے کی بات تو یہ ھے کہ نجدی سمجھتے ہیں کہ رسول خدا ﷺ کی ذات اقدس بھی عام بندوں جیسی ھے نعوذباللہ یہ الگ بات ھے کہ آپ بشریت کے لبادہ میں بھیجے گئے کیونکہ اس میں اللہ تبارک تعالیٰ کی ہی حکمت تھی۔ آپ ﷺ وہ نور اعلیٰ نور ہیں جو سدرة المنتہٰی سے بھی آگے رب العزت کے قریب ترین مقام تک پہنچے، جہاں اللہ کی ذات کے علاوہ کسی بھی مخلوق کو جانے کی اجازت تک نہیں، وہ مقام رب ھے۔ شب معراج کے موقع پر خود جبرائیل امین ؑ نے فرمایا تھا کہ یارسول اللہ ﷺ میری حد یہاں تک ھے اس سے ایک زرہ آگے بڑھا تو اللہ کے نور سے جل جاؤنگا، تو ان بدبخت، گمراہ، ضدی، جاہلوں کو میں نہیں سمجھا سکتا۔ ربیع الاول کا مہینہ آنے والا ھے میرا دل بہت مسرور ھے، خوشی سے دیوانگی اور عشق و محبت میں، کچھ لوگوں کو تکلیف ھے تو مجھے کیا، مجھے تو محبت کے سمندر میں ڈوبے رہنے دو، عشق کی چاشنی میں مست ہونے دو۔ الصلواة و السلام علیك یا رسول اللہ ، الصلواة و السلام علیك یا حبیب اللہ ، الصلواة و السلام علیك یا شفیع اللہ ، الصلواة و السلام علیك یا رحمة اللعالمین۔



