اہم خبریںجہلم

عصمت بی بی کی تدفین کے تنازعے کا شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا نوٹس

جہلم : امروز عصمت بی بی کی تدفین کے تنازعے کا شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا نوٹس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ڈی ایس پی پنڈدانخان محمد سلیم خٹک موقع پر پہنچے

فریقین آپس میں ایک ہی برادری کے ہیں مابین فریقین معاملات تنازعہ زمین کے ہیں جس کی بابت کیس سول کورٹ میں چل رہے ہیں۔ ڈی ایس پی سلیم خٹک نے فریقین کی باہمی رضامندی کے ساتھ احسن طریقے سے تدفین کا تنازعہ حل کرا دیا ۔ جہلم کی عوام نے جہلم پولیس کی کاوشوں کو سراہا ۔

رپورٹ:چوہدری آصف للہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You