پنجاب
ضلعی کنوینئر ڈیرہ غازی خان ملک محمد راشد نے عوام پاکستان پارٹی کا اجلاس 9 اکتوبر طلب کر لیا

ضلعی کنوینئر ڈیرہ غازی خان ملک محمد راشد نے عوام پاکستان پارٹی کا اجلاس 9 اکتوبر طلب کر لیا ہے
جس میں پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے اور پارٹی کو مظبوط اور مستحکم کرنے کے لیے عہدے داروں سے مشاورت بھی کریں گے