خیبرپختون خواہ

صوبائی وزیر صحت کے پی خلیق الرحمان کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ۔

صوبائی وزیر صحت کے پی خلیق الرحمان کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ۔

اس موقع پر وزیر صحت خلیق الرحمان نے ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کے وارڈ کا دوری بھی کیا۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا خلیق الرحمان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کے وارڈ کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر صحت نے ڈینگی کے مریضوں سے ملاقات کی اور فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ڈینگی کے مریضوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔اس موقع پر سیکرٹری صحت شاہداللہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشاور ڈاکٹر سید ادریس بھی صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمان کے ہمراہ تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You