BBC Urdu TV

سیکرٹری ٹورزم آسیہ گل کاکمشنر راولپنڈی ڈویژن ثاقب منان کے ہمراہ مری میں سیاحوں کی سہولت

سیکرٹری ٹورزم آسیہ گل کاکمشنر راولپنڈی ڈویژن ثاقب منان کے ہمراہ مری میں سیاحوں کی سہولت کا جائزہ اجلاس

متوقع بارشو ں و برفباری کی صورت میں تمام محکموں کی ذمہ داریوں کا تعین

سب سے زیادہ توجہ برف کو ہٹا نے اور ٹر یفک منیجمنٹ پر دی جاۓ


‏مری میں داخلہ کو ر یگولیٹ کیاجارہا ہےتاکہ وہاں 8,000سے زائد گاڑی وہاں داخل نہ ہوں۔

ڈ یزا سٹر منیجمنٹ کے ذ ر یعے نا گہا نی آفات کی صو رت میں شہر یوں کو ممکنہ جانی و ما لی تحفظ فراہم کر تے ہو ئے نقصان کی شرح کو کم کیاجا سکتا ہے۔

Exit mobile version