ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر سٹی پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
اشتہاری مجرم کی شناخت بابر کے نام سے ہوئی،
واقعہ کا مقدمہ 05 سال قبل تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا،
واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
