BBC Urdu TV

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03شراب سپلائرز ملزمان عدنان ،دلاور اور نوید سٹیفن کو گرفتار کر

ڈٰی پی او جہلم کے احکامات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف آپریشن مسلسل جاری،04شراب سپلائرز گرفتار ،مجموعی طور پر 40لیٹر شراب برآمد ،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03شراب سپلائرز ملزمان عدنان ،دلاور اور نوید سٹیفن کو گرفتار کر لیا ،

ملزم عدنان سے 10لیٹر شراب برآمد جبکہ نوید سٹیفن اور دلاور سےمجموعی طور پر20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

جبکہ

کالاگجراں پولیس نے کاورائی کرتے ہوئے ملزم ارسلان کو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
ملزما ن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کا قلع قمع اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version