BBC Urdu TV

سوہاوہ کی یونين کونسل پھلڑے سیداں کے گاؤں ٹبی سیداں کی صفائی کی ابتر صورتحال کے حالات

سوہاوہ کی یونين کونسل پھلڑے سیداں کے گاؤں ٹبی سیداں کی صفائی کی ابتر صورتحال کے حالات سوہاوہ کے معروف صافی مشرف کیانی نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کو آگاہ کیا

جس پر ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصيل کونسل کو حکم دیے کہ فلفور اس گاؤں کی صفائی کرائی جاے جس پر تحصيل کونسل کے ایم او آی نے اپنی زاتی دلچسپی لیتے ہوے آج یونين کونسل پھلڑے سیداں کے سیکٹری طارق ریشد کی نگرانی میں صفائی کا آغاز کریے دیے ہے جس پر گاؤں کے لوگوں نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر تحصيل کونسل کے تمام سٹاف کا شکریہ ادا کیا

سوہاوہ : مشرف کیانی سے

Exit mobile version