BBC Urdu TV

سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری6 کس منشیات فروش گرفتار

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری6 کس منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے 1 کلو 100 گرام آئس اور رقم وٹک مبلغ 1200 روپے برآمد، تھانہ ڈومیلی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 5 کس منشیات فروشوں سے 1 کلو 295 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 1300 روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version