کرائمز

سدرہ قتل کیس میں مرکزی ملزم عصمت اللہ کی ٹاک ٹاک بناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی ۔جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا کے آئینی کوریج پر بھی اعتراضات۔

میڈیا نے قانون کے دائرے میں رہ کر رپورٹنگ کی پھر بھی رکاوٹیں۔

*سدرہ قتل کیس میں مرکزی ملزم عصمت اللہ کی ٹاک ٹاک بناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل*

سدرہ قتل کیس کا مرکزی ملزم عصمت اللہ خان ٹک ٹاکرز کے جھرمٹ میں۔

عصمت اللہ خان عدالت میں پیشی کے دوران سوشل میڈیا اسٹار بنا رہا۔

کسی کو ڈر نہیں قاتل ملزم آزادی سے ویڈیوز بنواتا رہا۔

نہ پولیس کا پہرہ، نہ کوئی روک ٹوک ، مکمل آزادی۔

قانون کی بے بسی یا ملی بھگت ، ملزم کی آزادانہ سرگرمیاں سوالیہ نشان۔

سیکیورٹی اہلکار غائب ، انتظامیہ مکمل طور پر لاپتہ۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل مناظر ، ٹک ٹاکرز کے ساتھ ملزم کی شوٹنگ۔

صحافیوں پر قدغنیں مجرموں کو چھوٹ ، پولیس کا دوہرا معیار۔

سدرہ قتل کیس میں انصاف کا خون ،عوام میں غصہ اور بے چینی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You