اہم خبریںپاکستان

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے۔

جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں اور وہ ائی سی یو میں زیر علاج ہیں۔خاندانی ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق آرمی چیف کو اسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف اپنےگھرکے واش روم میں منگل کی صبح ساڑھے چار بجےگرے تھے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You