سندھ

*روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری کیلئے سال بھر انتظار کی عائد شرط ختم!*

*روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری کیلئے سال بھر انتظار کی عائد شرط ختم!*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں سال بھر میں ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے عائد پابندی ختم کرلی گئی تاہم نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہے گی۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے مطابق مسجد نبویؐ ریاض الجنہ میں ایک سال کے دوران صرف ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر بیس منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کرسکتے ہیں۔ مسجد نبویؐ میں موجود زائرین بھی نئے شیڈول کے مطابق موبائل ایپ کے ذریعے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کرنے کیلئے اجازت نامے حاصل کرسکیں گے۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You