راولپنڈی : وارث خان تھانہ کے تفتیش کاروں نے جعلی پیر خرم علی شاہ عرف #پیر #لٹکن #شاہ کو اڈیالہ جیل سے امانت میں خیانت کے جرم میں درج مقدمہ میں ریمانڈ پر لے لیا
کل پیر لٹکن شاہ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا
زرائع مطابق پیر لٹکن شاہ کو تھانہ میں VIP پروٹوکول دیا جارہا
پیر لٹکن شاہ دم درود بہانے خواتین سے زیادتی کے کیسز میں ملوث ہے جس بعد اس خلاف مقدمہ درج ہوا ہے
