کرائمز

راولپنڈی (طلحہ راجہ ) گوجرخان پولیس کی کاروائی،

راولپنڈی (طلحہ راجہ ) گوجرخان پولیس کی کاروائی،

قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں احسن اور حارث شامل ہیں،

ملزمان نے گلی پختہ کرنے کے تنازع پر فائرنگ کر کے ارشد محمود کو قتل جبکہ 5 افراد کو زخمی کر دیا تھا،

واقعہ کا مقدمہ دسمبر 2024 تھانہ گوجرخان میں درج کیا گیا تھا،

گوجرخان پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی صدر

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں نچ سکتے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You