جہلم
راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں پولیس کو ایمرجنسی 15 پر گمشدہ لڑکی کے حوالے سے کال

جہلم پولیس کا احسن اقدام، ایمرجنسی 15 کی کال پر فوری رسپانس، 21 سالہ گمشدہ لڑکی کو بحفاظت تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،
راجہ اظہر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں پولیس کو ایمرجنسی 15 پر گمشدہ لڑکی کے حوالے سے کال موصول ہوتے ہی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ لڑکی کو بحفاظت تلاش کر لیا،
گمشدہ لڑکی کی بحفاظت واپسی پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہار تشکر،
شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال یا مدد کی صورت میں فوری طور پر ایمرجنسی 15 پر اطلاع دیں،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ان کی بروقت مدد کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



