دینہ: ہڈالہ سیداں میں محرم الحرام کے حوالے سے منعقد ہونے والے بڑے اجتماع اور جلوسوں کے لیے ڈسٹرک ایمرجنسی آفیسر پنجاب ایمرجنسی سروس رہسکیو 1122 انجینئر سعید احمد صاحب کی خصوصی ہدایات پر اسٹیشن کو آرڈینیٹر دینہ رانا ضیاء صاحب نے 25 سے زائد ریسکیورز اور 5 ریسکیو کے تربیت یافتہ ریسکیو سکاؤٹس کو تعینات کیا
9محرم کی مجلس اور جلوس میں شریک 175 زنجیر زن ماتمی عزاداران امام حسین علیہ السلام کو فرسٹ ایڈ مہیا کی گئی جب ایک عزادار کو ہاسپٹل شفٹ کیا گیا
