جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس) پنجاب کالج دینہ کا سیکنڈ ایئر کا سالانہ رزلٹ جاری معروف شخصیت چودھری ارشد

*دینہ(ملک ندیم عباس) پنجاب کالج دینہ کا سیکنڈ ایئر کا سالانہ رزلٹ جاری معروف شخصیت چودھری ارشد کے بھانجے مبشر علی کی نمایاں پوزیشن.*

*مبشر علی نے سیکنڈ ایئر (Fsc) میں ٹوٹل 1200 نمبروں میں سے 1057نمبر لے کر تحصیل لیول پر دوسری اور ڈسٹرکٹ لیول پر تیسری پوزیشن حاصل کرکے اساتذہ اور گھروالونکے دل جیت لیے، عزیزوقارب اور اہل علاقہ کی جانب سے مبشر علی کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ۔اہل علاقہ نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے نوجوان ہی ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں جو کہ اپنی دینی اور دنیاوی تعلیم پر توجہ دیتے ہیں ہماری دعائیں ایسے تمام بچے اور بچیوں کے ساتھ ہیں اور ان کے والدین بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You