جہلم

دینہ(ملک ندیم)انمول شخصیت کے مالک میاں سہیل عزیز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن

*دینہ(ملک ندیم)انمول شخصیت کے مالک میاں سہیل عزیز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن عزیز پاکستان واپس پہنچ گئے دوست احباب عزیز و اقارب کی جانب سے مٹھائی، پھولوں کے ہارسمیت مبارکباد کا سلسلہ جاری۔*
*الحاج راجا لیاقت علی کیانی صحافی ملک ندیم عباس،حافظ عامر، ہمراہ ٹیم بلدیہ نے ان کی رہائش گاہ پہنچ کر خصوصی مبارکباد پیش کی اس موقع پر میاں سہیل عزیز نے کہا کہ اللہ پاک کے گھر کی زیارت کے بعد دلی سکون حاصل ہوا ہے زیارت کے بعد جی چاہتا تھا کہ وہیں پر رہ جاؤں۔*
*اگر اللہ نے چاہا تو دوبارہ جانے کا ارادہ رکھتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین.*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You