ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کرسمس کے موقع پر دوران سروس وفات پانے والے مسیح کانسٹیبلان کی فیملیزکے لیے تحائف
شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کرسمس کے موقع پر دورانِ سروس وفات پانے والے مسیح کانسٹیبلان 1۔قیصر ناظر2۔وکٹر بشیر کی فیملیز کے لیے کیش و دیگر تحائف کے ساتھ نیک تمناؤں کا پیغام۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اس موقع پر کہا کہ جہلم پولیس اپنے مرحوم کانسٹیبلان کی فیملیز کے ساتھ ہر خوشی وغمی میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
